مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
106. في الرجل يكتب الكتاب على النفر
اس شخص کے بارے میں جو ایک جماعت کے ساتھ لکھت پڑت کرے (یعنی کسی معاملہ، تجارت وغیرہ میں ایک سے زیادہ آدمیوں سے تحریری معاہدہ کرے)
ترقیم عوامۃ: 21269 ترقیم الشثری: -- 22144
٢٢١٤٤ - ٢٢٢٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن ابي (الجهم) (١) قال: كتبت ذكر حق على عدة: ايهم شئت اخذت بحقي، فقدمتهم إلى شريح فقال: خذ ايهم شئت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) واسمه صبيح بن الحارث، وعند عبد الرزاق (١٤٧٦٠) أبو الجهضم.
حضرت ابو جہم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں پر اپنا حق لکھا تھا کہ ان میں سے کس سے اپنا مکمل حق وصول کرسکتا ہوں، پس میں ان کو حضرت شریح کے پاس لے گیا، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا جس سے چاہو وصول کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22144، ترقيم محمد عوامة 21269)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22144 in Urdu