مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. الرجل يشترى الأمة فيطأها ثم يجد بها عيبا
کوئی شخص باندی خریدنے کے بعد اُس کے ساتھ صحبت کرے پھر وہ اس میں موجود عیب پر مطلع ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 21281 ترقیم الشثری: -- 22157
٢٢١٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن قال: إذا اشترى الرجل الجارية ثم ظهر بها داء كان عند البائع، قال: كان يوجبها عليه، ولا يرد عليه البائع شيئا.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص باندی خریدے پھر اس میں کوئی بیماری (عیب) ظاہر ہوجائے جو بائع کے پاس سے چلا آ رہا ہو تو وہ اس کے ذمہ لازم ہے، بائع اس پر کوئی چیز واپس نہیں لٹائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22157، ترقيم محمد عوامة 21281)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22157 in Urdu