مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. الرجل يشترى الأمة فيطأها ثم يجد بها عيبا
کوئی شخص باندی خریدنے کے بعد اُس کے ساتھ صحبت کرے پھر وہ اس میں موجود عیب پر مطلع ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 21282 ترقیم الشثری: -- 22158
٢٢١٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن عمر ابن عبد العزيز انه امضاها عليه، ولم يرد عليه شيئا.
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس پر بیع کو نافذ کردیا جائے گا، اور اس کو کوئی چیز بھی واپس نہیں لٹائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22158، ترقيم محمد عوامة 21282)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22158 in Urdu