🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. الرجل يشترى الأمة فيطأها ثم يجد بها عيبا
کوئی شخص باندی خریدنے کے بعد اُس کے ساتھ صحبت کرے پھر وہ اس میں موجود عیب پر مطلع ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21283 ترقیم الشثری: -- 22159
٢٢١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن ايوب عن محمد في الرجل يشتري الجارية وبها داء فيقع عليها قبل ان يطلع على ذلك، قال: احب إلي ان يوضع عنه بقدر ذلك، ويجوز عليه.
حضرت محمد رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی خریدے جس میں بیماری ہو، اور وہ عیب پر مطلع ہونے سے قبل ہی اس سے صحبت کرلے تو فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ اس کی قیمت کچھ کم کردی جائے اور یہ بیع اس کے لیے جائز ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22159، ترقيم محمد عوامة 21283)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22159 in Urdu