مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
111. ما جاء في ثمن الكلب
کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21301 ترقیم الشثری: -- 22180
٢٢١٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن عطاء عن (سعيد عن) (١) ابي هريرة قال: سمعته يقول: ثمن الكلب سحت (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کتے کو فروخت کر کے اس کی قیمت حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22180، ترقيم محمد عوامة 21301)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22180 in Urdu