🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. ما جاء في ثمن الكلب
کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21302 ترقیم الشثری: -- 22181
٢٢١٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن ابي بكر عن ابي مسعود ان النبي ﷺ نهى عن مهر البغي وثمن الكلب (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه البخاري (٥٣٤٦)، ومسلم (١٥٦٧).
حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زانیہ کی کمائی اور کتے کے ثمن سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22181، ترقيم محمد عوامة 21302)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22181 in Urdu