🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
111. ما جاء في ثمن الكلب
کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21303 ترقیم الشثری: -- 22182
٢٢١٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (١) عن (ابن) (٢) ابي ليلى عن عطاء عن ابي هريرة قال: نهى رسول الله ﷺ عن مهر البغي، وعسب (الفحل) (٣) ، (وكسب الحجام، وثمن الكلب) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: زيادة (عن أبي بكر).
(٢) سقط في: [ط].
(٣) سقط من: [جـ، و].
(٤) سقط من: [ط].
(٥) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى، أخرجه أحمد (١٠٤٨٩)، وأبو داود (٣٤٨٤)، والنسائي ٧/ ٣١١، والدارمي (٢٦٢٣)، وأبو يعلى (٦٣٧١)، والطحاوي ٤/ ٥٣، والبيهقي ٦/ ٦، والبغوي (٢٠٣٨)، وبنحوه الطيالسي (٢٥١٠)، والترمذي (١٢٨١).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زانیہ کی کمائی سے، اونٹوں کے جفتی کروانے سے، حجامت کا پیشہ اختیار کرنے سے اور کتے کے ثمن سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22182، ترقيم محمد عوامة 21303)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22182 in Urdu