مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
116. في بيع الماء و (شرائه)
پانی کی خرید و فروخت کرنا
ترقیم عوامۃ: 21336 ترقیم الشثری: -- 22217
٢٢٢١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (سلم) (١) بن ابي الذيال قال: سالت الحسن عن الرجل تكون له الارض ولا يكون له ماء، يشتريه لارضه؟ فقال: نعم لا باس بذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (سالم).
حضرت مسلم بن ابو الذیال رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ ایک آدمی کی زمین ہے لیکن اس کے پاس پانی نہیں ہے کیا وہ اپنی زمین کو سیراب کرنے کے لئے پانی خرید سکتا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: جی ہاں اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22217، ترقيم محمد عوامة 21336)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22217 in Urdu