🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في بيع الماء و (شرائه)
پانی کی خرید و فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21337 ترقیم الشثری: -- 22218
٢٢٢١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج فيما قرا عليه عن عطاء قال: قلت له: بيع الماء في القرب؟ قال: لا باس به (١) ، وهو يستقيه، (وهو) (٢) يحمله، ليس كفضل الماء الذي يذهب في الارض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: زيادة (و).
(٢) في [هـ]: (و).

حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ مشک میں بھرے ہوئے پانی کو بیچنا جائز ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ وہ اس کو دریا سے نکال کر اس کا بوجھ اٹھا رہا ہے۔ لہٰذا یہ اس پانی کی طرح نہیں ہے جو زمین میں بہہ رہا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22218، ترقيم محمد عوامة 21337)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22218 in Urdu