🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في بيع الماء و (شرائه)
پانی کی خرید و فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21342 ترقیم الشثری: -- 22224
٢٢٢٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة (عن زكريا) (١) عن يحيى بن سعيد عن القاسم قال: يكره (بيع) (٢) فضل الماء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [س].

حضرت قاسم رحمہ اللہ بچے ہوئے کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22224، ترقيم محمد عوامة 21342)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22224 in Urdu