🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. في بيع الماء و (شرائه)
پانی کی خرید و فروخت کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21343 ترقیم الشثری: -- 22225
٢٢٢٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا زهير عن ابي (الزبير) (١) عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن (جده) (٢) ان غلاما لهم باع فضل ماء لهم (من عين لهم) (٣) بعشرين الفا، فقال له عبد الله (بن عمرو) (٤) : لا (تبيعوه) (٥) فإنه لا يحل بيعه (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الزهير).
(٢) في [أ، ح، ط]: (حزم).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [ق، هـ]: (تبعه).
(٦) منقطع حكمًا؛ أبو الزبير مدلس، وقد رواه عن غير جابر، وأخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٩٠.

حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ان کا ایک غلام تھا جو ان کے چشمہ کا زائد پانی بیس ہزار میں فروخت کرتا، حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: اس کو فروخت نہ کرو، بیشک اس کی بیع جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22225، ترقيم محمد عوامة 21343)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22225 in Urdu