🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. في شراء المائة في العطاء
عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21361 ترقیم الشثری: -- 22244
٢٢٢٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن صالح بن مسلم قال: سالت الشعبي عن شراء الزيادة في العطاء، قال: لا آمر بها ولا انهى (عنها) (١) (وانهى) (٢) (عنها) (٣) نفسي وولدي، وقد فعل ذلك من هو خير مني، قلت: من؟ قال: (امراء) (٤) المؤمنين (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [أ، هـ]: (أمير).
(٥) رجاله ثقات، صالح هو البكري.

شعبی سے عطا میں زیادتی کے ساتھ بیع کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نہ اس کا حکم دیتا ہوں نہ اس سے منع کرتا ہوں میں خود کو اور اپنی اولاد کو اس سے روکتا ہوں۔ اسے مسلمانوں کے امراء نے کیا ہے اور مجھ سے بہتر تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22244، ترقيم محمد عوامة 21361)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22244 in Urdu