مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. في شراء المائة في العطاء
عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21362 ترقیم الشثری: -- 22245
٢٢٢٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن حماد بن زيد عن (بكر) (١) بن عثمان قال: كنت اشتري الزيادة في العطاء بخراسان بالحرير ⦗٤٩٤⦘ و (الدراهم) (٢) ، فحججت فسالت سالما فقال: اكرهه (بالدراهم) (٣) وليس به باس بالعروض.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ز]: (بكير).
(٢) في [ط، هـ]: (الدرهم).
(٣) في [ح، هـ]: (بالدرهم).
بکر بن عثمان فرماتے ہیں کہ میں خراسان میں ریشم اور دراہم کے بدلے عطاء کی زیادتی کو بیچا کرتا تھا۔ ایک سال میں نے حج کیا اور اس بارے میں حضرت سالم سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں اگر سامان کے ساتھ ہوں۔ البتہ دراہم کے ساتھ میں مکروہ سمجھتا ہوں۔ حضرت محمد بن کعب اور حضرت عطاء نے بھی یہی جواب دیا۔ میں نے حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین سے بھی سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم اسے درہم کے ساتھ مکروہ سمجھتے ہیں البتہ سامان کے ساتھ کچھ حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22245، ترقيم محمد عوامة 21362)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22245 in Urdu