🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. المضارب إذا خالف فربح
مضارب رب المال کی مخالفت کرے اور نفع کما لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21371 ترقیم الشثری: -- 22259
٢٢٢٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن داود بن ابي هند عن (رياح) (١) (ابن) (٢) عبيدة ان رجلا بعث معه ببضاعة، فلما كان ببعض (الطريق) (٣) راى شيئا يباع، فاشهد انه ضامن للبضاعة ثم اشترى بها ذلك ⦗٤٩٦⦘ الشيء، فلما قدم المدينة باع الذي اشترى فربح، فسال ابن عمر عن ذلك فقال: الربح لصاحب المال (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (رباح).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) في [هـ، س]: (الطرق).
(٤) منقطع؛ رباح لم يدرك ابن عمر.

حضرت ریاح بن عبیدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کے ساتھ سامان تجارت بھیجا جب وہ راستہ میں تھا تو اس نے دیکھا کہ کچھ فروخت ہو رہا ہے پھر اس کو یاد آیا کہ وہ سامان کا ضامن ہے، اس نے اس سامان سے وہ چیز خرید لی، جب مدینہ آیا تو اس خریدی ہوئی چیز کو فروخت کر کے نفع کھایا، پھر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا نفع رب المال کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22259، ترقيم محمد عوامة 21371)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22259 in Urdu