مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
120. في كسب الحجام
حجام کی کمائی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21372 ترقیم الشثری: -- 22260
٢٢٢٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ابيه قال: قلت لعكرمة: (لم) (١) كره كسب الحجام، قال: لا يكره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ثم).
حضرت سلیمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے عرض کیا کہ حجام کی کمائی کو کیوں ناپسند کیا گیا ہے؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کو ناپسند نہیں کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22260]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22260، ترقيم محمد عوامة 21372)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22260 in Urdu