🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. (في) الرجل يتصدق بالصدقة ثم يردها إليه الميراث
کوئی شخص صدقہ کرے اور وہی چیز وراثت میں دوبارہ اُس کو مل جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21396 ترقیم الشثری: -- 22284
٢٢٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن عبد الله بن عطاء عن ابن (بريدة) (١) عن ابيه قال: جاءت امراة إلى النبي ﷺ فقالت: إني تصدقت على امي بجارية فماتت امي، وبقيت الجارية، فقال لها:"وجب اجرك ورجعت إليك في الميراث" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بريد).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١١٤٩)، وأحمد (٢٣٠٣٢).

حضرت ابن بریدہ رضی اللہ عنہاپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا: میں نے اپنی والدہ پر ایک باندی صدقہ کی تھی، میری والدہ کا انتقال ہوگیا اور باندی میرے پاس رہ گئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تیرا اجر پورا ہوگیا اور وہ باندی وراثت میں تیری طرف لوٹ آئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22284، ترقيم محمد عوامة 21396)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22284 in Urdu