🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. (في) الرجل يتصدق بالصدقة ثم يردها إليه الميراث
کوئی شخص صدقہ کرے اور وہی چیز وراثت میں دوبارہ اُس کو مل جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21397 ترقیم الشثری: -- 22285
٢٢٢٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن حميد بن هلال ان رجلا منهم تصدق على امه بامة فكاتبتها ثم توفيت امه، فسال عمران بن حصين فقال: انت ترث امك، وإن شئت وجهتها في الوجه الذي كنت وجهتها فيه، قال حميد: فلقد رايتها يقال لها: (لبيبة) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (لبنية).
(٢) رجاله ثقات، والصواب أن بين حميد وعمران أبا الدهماء قرفة بن بهين، وهو ثقة هكذا أخرجه مسدد كما في المطالب (١٥٣٥)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٦٥٨٣).

حضرت حمید بن ھلال رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنی والدہ کو باندی صدقہ کی، اس کی والدہ نے اس باندی کو مکاتبہ بنا لیا، پھر اس کا انتقال ہوگیا تو باندی وراثت میں دوبارہ اسی کو مل گئی، اس شخص نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تو اپنی والدہ کے ترکہ کا وارث بنے گا، اور اگر تو اس کے ساتھ وہی معاملہ کرنا چاہے جو پہلے کرتا تھا تو کرسکتا ہے۔ حضرت حمیدّ فرماتے ہیں کہ اس کا نام لبیبہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22285، ترقيم محمد عوامة 21397)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22285 in Urdu