مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
121. (في) الرجل يتصدق بالصدقة ثم يردها إليه الميراث
کوئی شخص صدقہ کرے اور وہی چیز وراثت میں دوبارہ اُس کو مل جائے
ترقیم عوامۃ: 21398 ترقیم الشثری: -- 22286
٢٢٢٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عمر بن عامر عن قتادة عن سعيد بن المسيب في الرجل يتصدق بالصدقة ثم يرثها، قال: إذا ردها (إليه) (١) كتاب الله فلا باس بها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (إلي).
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کوئی چیز صدقہ کرے پھر وہ اس کو وراثت میں واپس مل جائے: فرماتے ہیں کہ کتاب اللہ کے حکم کے مطابق اس کو مل جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22286، ترقيم محمد عوامة 21398)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22286 in Urdu