🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
125. في القصار والصباغ وغيره
رنگ ریز وغیرہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21455 ترقیم الشثری: -- 22347
٢٢٣٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن الاعمش قال: امرني جار لي قصار، يقال له ثابت: (اسال له) (١) إبراهيم عن رجل اعطى غلاما له ثوبا فضاع فسالته فقال: اليس يعلم انه (غلامه) (٢) قلت: نعم، قال: هو ضامن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (سل).
(٢) في [أ، س، هـ]: (غلام).

حضرت اعمش رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے پڑوسی ثابت نے جو رنگ ساز تھا مجھے کہا کہ میں حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کروں کہ ایک شخص نے اپنے غلام کو کپڑے دئیے، اس نے وہ ضائع کر دئیے، تو اس کا کیا حکم ہے؟ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا تو آپ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کیا وہ نہیں جانتا تھا کہ وہ اس کا غلام ہے؟ میں نے عرض کیا جی ہاں۔ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22347، ترقيم محمد عوامة 21455)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22347 in Urdu