مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. في القصار والصباغ وغيره
رنگ ریز وغیرہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 21456 ترقیم الشثری: -- 22348
٢٢٣٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة قال: سالت إبراهيم عن حائك مشى في غزل (بشعلة) (١) من نار، فوقعت شرارة (فاحرقت) (٢) الغزل قال: يضمن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (بعنقلة).
(٢) في [أ، ط، ع]: (فأحرق).
حضرت مغیرۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ کپڑا بننے والا اونی کپڑوں میں (اون) آگ کے انگاروں کے پاس سے گزرا تو آگ کے انگارے نے اس اون کو جلا ڈالا، اس کا کیا حکم ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22348]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22348، ترقيم محمد عوامة 21456)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22348 in Urdu