مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. في الرجل يشتري العبد أو الدار (فيستغلهما)
کوئی شخص غلام یا گھر خریدے پھر اُس کو کرایہ پر دے کر ان سے نفع حاصل کر ے
ترقیم عوامۃ: 21587 ترقیم الشثری: -- 22491
٢٢٤٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حماد قال: الغلة له بالضمان.
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ نفع جو اٹھایا ہے وہ مشتری کے لئے ہوگا مگر ضمان کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22491]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22491، ترقيم محمد عوامة 21587)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22491 in Urdu