مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. في الرجل يشتري العبد أو الدار (فيستغلهما)
کوئی شخص غلام یا گھر خریدے پھر اُس کو کرایہ پر دے کر ان سے نفع حاصل کر ے
ترقیم عوامۃ: 21588 ترقیم الشثری: -- 22492
٢٢٤٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث العكلي في رجل اشترى دارا فاستغلها ثم جاء رجل فاستحقها قال: لا (اجعل) (١) له من ⦗٨⦘ الغلة (شيئا) (٢) -يعني المستحق، وفي (اشباه) (٣) هذا فيمن (استنقذ) (٤) من (يديه) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (يجعل).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (شيء).
(٣) في [هـ]: (إسناده).
(٤) في [أ، هـ]: (استغل).
(٥) في [أ، ح، ط، هـ]: (بدنه).
حضرت حارث عکلی سے مروی ہے کہ ایک شخص نے مکان خریدا اور پھر اس کو کرایہ پردے کر نفع اٹھایا، پھر ایک شخص اس کا مستحق نکل آیا، آپ نے فرمایا میں اس کے لئے اس سے نفع اٹھانے پر کوئی ضمان لازم نہ کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22492، ترقيم محمد عوامة 21588)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22492 in Urdu