مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. في الرجل يشتري العبد أو الدار (فيستغلهما)
کوئی شخص غلام یا گھر خریدے پھر اُس کو کرایہ پر دے کر ان سے نفع حاصل کر ے
ترقیم عوامۃ: 21591 ترقیم الشثری: -- 22495
٢٢٤٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن ابن لهيعة عن يزيد بن ابي حبيب في رجل باع دارا (لابنه) (١) ، وكان الاب (يرهق) (٢) ، فجاء الابن إلى عمر بن عبد العزيز فابطل بيعه وقضى له بالدار (فقال: غلتها؟) (٣) ، وقال: غلتها بضمانها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (لأبيه).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط، هـ]: (يرهن)، ولعل المراد أنه كثير الضيفان.
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].
حضرت زید بن ابو حبیب سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنے بیٹے کا مکان فروخت کیا، اس کا باپ کم عقل تھا، بیٹا حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس آیا تو آپ نے بیع کو باطل کردیا اور بیٹے کے لئے گھر کا فیصلہ فرمایا۔ بیٹے نے سوال کیا کہ اس کے کرائے کا کیا ہوگا؟ حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا کہ اس کانفع ضمان کے ساتھ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22495، ترقيم محمد عوامة 21591)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22495 in Urdu