مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. في الرجل يشتري العبد أو الدار (فيستغلهما)
کوئی شخص غلام یا گھر خریدے پھر اُس کو کرایہ پر دے کر ان سے نفع حاصل کر ے
ترقیم عوامۃ: 21592 ترقیم الشثری: -- 22496
٢٢٤٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حسن بن صالح عن مطرف عن رجل يقال له حجاج عن شريح في رجل غصب عبدا (فاستغله) (١) ، قال: يرد الغلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فاستعمله).
حضرت شریح رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس نے غلام غصب کیا اور پھر اس سے نفع اٹھایا، آپ نے فرمایا: کرایہ پردے کر جو نفع حاصل کیا ہے وہ واپس کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22496]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22496، ترقيم محمد عوامة 21592)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22496 in Urdu