مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
ترقیم عوامۃ: 21601 ترقیم الشثری: -- 22507
٢٢٥٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن عمرو بن شعيب قال: قلت لسعيد بن المسيب: ابيع (ثمرة) (١) ارضي واستثني؟ قال: لا تستثن إلا شجرا معلوما، ولا تبران من الصدقة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (تمر)، وفي [هـ]: (ثمرة).
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ: میں اپنی زمین کے پھل فروخت کر کے اس میں سے کچھ حصہ الگ کرسکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا مستثنیٰ نہ کرو، اگر کرنا ہے تو ایک معین درخت الگ کرلو، لیکن اس کو بھی صدقہ سے بری نہ کرنا۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے اس رائے کو پسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22507، ترقيم محمد عوامة 21601)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22507 in Urdu