مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
ترقیم عوامۃ: 21602 ترقیم الشثری: -- 22509
٢٢٥٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية وابن ابي زائدة عن ابن عون عن القاسم، قال: لولا ان ابن عمر كره (الثنيا) (١) وكان عندنا مرضيا (٢) ما راينا بذلك باسا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الثنيات).
(٢) في [ط]: زيادة (قال).
(٣) صحيح.
حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بعض مجہول حصہ الگ کرنے کو ناپسند نہ کرتے اور ہماری اپنی مرضی ہوتی تو ہم لوگ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے۔ ابن علیۃ راوی اضافہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے میں اس (معین) درخت کو فروخت نہیں کروں اس درخت (معین) کو فروخت نہیں کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22509، ترقيم محمد عوامة 21602)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22509 in Urdu