مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. من كره للرجل أن يبيع البيع ويستثني بعضه
جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
ترقیم عوامۃ: 21607 ترقیم الشثری: -- 22515
٢٢٥١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حجاج قال: سالت ابا بكر بن ابي موسى عن رجل باع من رجل سلعة وقال: انا (شريكك) (١) فيها قال: فكره هذا البيع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (شريك).
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر بن ابو موسیٰ رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ ایک آدمی نے دوسرے کو سامان فروخت کیا اور اس نے کہا کہ میں سامان میں تیرا شریک ہوں؟ آپ نے اس بیع کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22515، ترقيم محمد عوامة 21607)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22515 in Urdu