مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
151. من كره اقتضاء الذهب من الورق
جن حضرات سونے اور چاندی کو ایک دوسرے کے بدلے دینے کو ناپسند قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21630 ترقیم الشثری: -- 22538
٢٢٥٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن ابن سيرين قال: قال لي (ابو) (١) عبيدة بن عبد الله بن مسعود: لا تاخذ الذهب من الورق يكون لك على الرجل، ولا (تاخذ) (٢) الورق من الذهب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: (تأخذن).
حضرت ابو عیبدۃ بن عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کے ذمے تیری چاندی قرض ہو تو اس سے سونا وصول نہ کر، اور سونے کے بدلے چاندی وصول نہ کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22538، ترقيم محمد عوامة 21630)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22538 in Urdu