مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
151. من كره اقتضاء الذهب من الورق
جن حضرات سونے اور چاندی کو ایک دوسرے کے بدلے دینے کو ناپسند قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21631 ترقیم الشثری: -- 22539
٢٢٥٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) ابن مبارك عن يحيى عن ابي سلمة قال: سالته عن الرجل يقرض الرجل (الدراهم) (٢) فياخذ منه الدنانير: فكرهه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ق]: (القرض).
حضرت ابو سلمۃ رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے دوسرے کو دراہم قرض میں دئیے ہیں تو کیا اس سے دینار وصول کرسکتا ہے؟ آپ نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22539، ترقيم محمد عوامة 21631)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22539 in Urdu