مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
151. من كره اقتضاء الذهب من الورق
جن حضرات سونے اور چاندی کو ایک دوسرے کے بدلے دینے کو ناپسند قرار دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21633 ترقیم الشثری: -- 22541
٢٢٥٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى بن عبد الاعلى عن هشام عن محمد في رجل كانت له على رجل دراهم فاخذ منها ثم اراد ان ياخذ بقيمتها دنانير فكرهه.
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص کے ذمے دوسرے کے کچھ دراہم تھے، پھر اس نے ان کی قیمت میں دینار وصول کرنے کا ارادہ کیا تو حضرت محمد رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22541، ترقيم محمد عوامة 21633)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22541 in Urdu