🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. من كره اقتضاء الذهب من الورق
جن حضرات سونے اور چاندی کو ایک دوسرے کے بدلے دینے کو ناپسند قرار دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21634 ترقیم الشثری: -- 22542
٢٢٥٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن موسى بن عبيدة قال: اخبرني عطاء (١) مولى عمر بن عبد العزيز قال: ابتعت من برد مولى سعيد بن المسيب ناقة باربعة دنانير فجاء يلتمس حقه مني فقلت: عندي دراهم، ليس عندي ⦗١٩⦘ دنانير [فقال: حتى استامر سعيد بن المسيب (فاستامره) (٢) فقال (٣) : خذ منه دنانير] (٤) عينا، فإن ابى فدعه، موعده الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [هـ]: زيادة (له سعيد).
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط].

حضرت عطاء سے مروی ہے کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ کے غلام سے چار دینار میں اونٹنی خریدی، وہ اپنا حق وصول کرنے جب میرے پاس آیا تو میں نے اس سے کہا کہ میرے پاس دراہم ہیں دینار نہیں ہیں، تم مجھ سے دینارلے لو، اس نے کہا کہ میں سعید بن مسیب سے پوچھ کرلوں گا۔ حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا: اس سے دینار ہی وصول کرو، اور اگر وہ انکار کرے تو چھوڑ دینا کیونکہ اللہ پاک نے وعدہ کا وقت مقررہ کیا ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22542، ترقيم محمد عوامة 21634)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22542 in Urdu