مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21643 ترقیم الشثری: -- 22551
٢٢٥٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة ووكيع عن عمرو بن عثمان عن ابي جعفر قال: سالته عن المزارعة بالثلث والربع فقال: إن نظرت في آل ابي بكر وآل عمر وآل علي وجدتهم يفعلون ذلك.
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ زمین مزارعۃ بالثلث اور ربع کرتے ہوئے دینا کیسا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کے آل کو دیکھو گے تو آپ ان کو اس طرح کرتے ہوئے پاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22551]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22551، ترقيم محمد عوامة 21643)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22551 in Urdu