مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21644 ترقیم الشثری: -- 22552
٢٢٥٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة وابو الاحوص عن كليب ابن وائل قال: قلت لابن عمر: رجل له ارض وماء، وليس له بذر ولا بقر، فاعطاني ارضه بالنصف فزرعتها ببذري وبقري، ثم قاسمته على النصف قال: حسن (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ كليب بن وائل صدوق.
حضرت کلیب بن وائل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ ایک شخص کی اپنی زمین اور پانی ہے لیکن اس کے پاس دانہ اور بیل نہیں ہے، اس نے اپنی زمین مزارعۃ بالنصف کے طور پر مجھے دی میں نے اپنے بیج اور بیل کے ساتھ کھیتی باڑی کی (اور جو کچھ نکلا) اس کو نصف تقسیم کرلیا، (ایسا کرنا ٹھیک ہے)؟ آپ نے فرمایا بہت اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22552، ترقيم محمد عوامة 21644)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22552 in Urdu