🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21647 ترقیم الشثری: -- 22555
٢٢٥٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو سمع سالما (يقول) (١) : (اكثر) (٢) ابن خديج على نفسه، والله لنكرينها كراء الإبل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ح].
(٢) سقط من: [ط]، وزاد في [ح، هـ]: (رافع).

حضرت عمرو رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم رحمہ اللہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ: ابن خدیج رضی اللہ عنہاپنے نفس پر زیادتی چاہی، خدا کی قسم میں ضرور بضرور اس سے اونٹ کا کرایہ وصول کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22555]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22555، ترقيم محمد عوامة 21647)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22555 in Urdu