مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21648 ترقیم الشثری: -- 22556
٢٢٥٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة القناد قال: سمعت طاوسا يقول لا باس بالمزارعة بالنصف والثلث والربع.
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مزارعۃ بالنصف، ثلث اور ربع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22556، ترقيم محمد عوامة 21648)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22556 in Urdu