مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21650 ترقیم الشثری: -- 22558
٢٢٥٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن (١) ابن عامر عن عبد الرحمن بن الاسود، قال: كنت ازارع بالثلث والربع، واحمله إلى علقمة والاسود فلو (رايا) (٢) به باسا (لنهياني) (٣) عنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (فضيل).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (رأوا).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (لنهوني).
حضرت ابن الاسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں مزارعۃ بالثلث اور ربع کیا کرتا تھا، میں نے حضرت علقمہ اور حضرت الاسود رحمہ اللہ سے اس کے متعلق دریافت کیا۔ (ان کو باخبر کیا اس بارے میں) پس اگر وہ اس میں کچھ حرج سمجھتے تو مجھے اس سے ضرور منع کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22558، ترقيم محمد عوامة 21650)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22558 in Urdu