مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21651 ترقیم الشثری: -- 22559
٢٢٥٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن يحيى (بن) (١) سعيد ان عمر بن عبد العزيز كان يامر بإعطاء الارض بالثلث والربع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
حضرت عمر بن عبد العزیز نے زمینوں کو مزارعۃ بالثلث اور ربع پر دینے کا حکم فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22559، ترقيم محمد عوامة 21651)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22559 in Urdu