مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21654 ترقیم الشثری: -- 22562
٢٢٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام بن عروة قال: كان ابي لا يرى بكراء الارض باسا.
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد زمین کرایہ (مزارعت) پر دینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22562، ترقيم محمد عوامة 21654)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22562 in Urdu