مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21653 ترقیم الشثری: -- 22561
٢٢٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا فضيل (بن عياض) (١) عن هشام عن القاسم وابن سيرين انهما كانا لا يريان باسا ان يعطي الرجل ارضه آخر، على ان يعطيه الثلث (او) (٢) الربع او العشر، ولا يكون عليه من (النفقة) (٣) شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، س، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (و).
(٣) في [ح، ز، ط]: (السفه).
حضرت قاسم اور حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کو اپنی زمین مزارعۃ بالثلث، ربع اور عشر پر دے، اور اس پر نفقہ میں کوئی چیز لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22561، ترقيم محمد عوامة 21653)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22561 in Urdu