🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21660 ترقیم الشثری: -- 22568
٢٢٥٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا بن ابي زائدة عن (عبيد الله) (١) عن نافع عن ابن عمر ان رسول الله ﷺ عامل اهل خيبر على الشطر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد اللَّه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٨٥)، ومسلم (١٥٥١).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر والوں کو زمین مزارعۃ بالنصف پر عطاء فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22568، ترقيم محمد عوامة 21660)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22568 in Urdu