مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من لم ير بالمزارعة بالنصف (والثلث) والربع بأسا
جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 21661 ترقیم الشثری: -- 22569
٢٢٥٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك (١) عن عبد الله بن عيسى قال: كان لعبد الرحمن بن ابي ليلى ارض بالفوارة، فكان يدفعها (بالثلث والربع) (٢) ، (فكان يرسلني) (٣) واقاسمهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [ع] (عن سفيان).
(٢) في [ز]: (بالربع والثلث).
(٣) في [جـ، ز]: (فيرسلني).
حضرت عبد اللہ بن عیسیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کی مقام فوارہّ میں زمین تھی جو آپ نے مزارعۃ بالثلث اور ربع پر دی ہوئی تھی، آپ نے مجھے ان لوگوں کے درمیان تقسیم کرنے کے لئے بھیجا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22569، ترقيم محمد عوامة 21661)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22569 in Urdu