🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21663 ترقیم الشثری: -- 22571
٢٢٥٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن عبد الله ابن (السائب) (١) قال: سالت ابن (معقل) (٢) عن المزارعة فقال: اخبرني ثابت بن الضحاك ان رسول الله ﷺ نهى عنها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (مسعود).
(٢) في [أ، ح، ط]: (مغفل).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٤٩)، وأحمد (١٦٣٨٨).

حضرت ابن معقل سے مزارعۃ کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت ثابت بن ضحاک رحمہ اللہ نے مجھے خبر دی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22571، ترقيم محمد عوامة 21663)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22571 in Urdu