مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21662 ترقیم الشثری: -- 22570
٢٢٥٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي حصين عن مجاهد عن رافع بن خديج قال: (نهانا) (١) رسول الله ﷺ عن امر كان ⦗٢٥⦘ لنا نافعا، (نهانا) (٢) إذا (كانت) (٣) لاحدنا ارض إن يعطيها ببعض (خراجها) (٤) بثلث او نصف، وقال:"من كانت له ارض فليزرعها او ليمنحها اخاه" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نهى).
(٢) في [أ، ح، ط]: (نهاه)، وفي [ط]: (نهى).
(٣) في [س، هـ]: (كان).
(٤) في [س]: (خرجها).
(٥) رجاله ثقات، أعله النسائي بأن مجاهدًا لم يسمع من رافع، أخرجه أحمد (١٧٢٦٤)، والترمذي (١٣٨٤)، والنسائي ٧/ ٣٥، والطبراني (٤٣٥٦)، والطحاوي ٤/ ١٠٥، وأصله عند البخاري (٢٣٣٢)، ومسلم (١٥٤٧).
حضرت رافع بن خدیج رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایسے کام سے منع فرمایا ہے جس میں صرف ہمیں نفع ہو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کسی کی زمین ہو اور وہ اس کو مزارعۃ بالثلث، یا ربع پر کسی کو دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کی زمین ہو وہ اس میں خود کھیتی باڑی کرے یا اپنے کسی بھائی کے لئے چھوڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22570، ترقيم محمد عوامة 21662)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22570 in Urdu