مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21665 ترقیم الشثری: -- 22573
٢٢٥٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة (١) : سمع عمرو عبد الله بن عمر يقول: كنا نخابر ولا نرى بذلك باسا، حتى زعم رافع بن خديج ان النبي ﷺ نهى ⦗٢٦⦘ (عنها) (٢) ، فتركناه من اجله (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (قال).
(٢) في [ط]: (عنه)
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٤٧) (١٠٨)، وأحمد (٤٥٨٧)، وأصله عند البخاري (٢٣٤٣).
حضرت عمرو بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم لوگ بٹائی پر زمین دیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے، یہاں تک کہ حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کا گمان یہ تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے، ہم نے ان کی وجہ سے یہ کام چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22573، ترقيم محمد عوامة 21665)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22573 in Urdu