مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21666 ترقیم الشثری: -- 22574
٢٢٥٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر بن ايوب عن جعفر بن برقان عن ثابت ابن الحجاج عن زيد بن ثابت قال: نهى رسول الله ﷺ عن المخابرة، (قال) (١) : قلت: وما المخابرة؟ قال: ان تاخذ الارض بنصف، او ثلث، او ربع (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢١٦٣١)، وأبو داود (٣٤٠٧)، وعبد بن حميد (٢٥٣)، والطبراني (٤٩٣٨)، والبيهقي (٦/ ١٣٣).
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بٹائی پر زمین دینے سے منع فرمایا ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا مخابرۃ سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا کہ زمین نصف یا ثلث پر بٹائی پر دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22574، ترقيم محمد عوامة 21666)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22574 in Urdu