مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21667 ترقیم الشثری: -- 22575
٢٢٥٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي ابن مسهر عن الشيباني عن حبيب بن ابي ثابت قال: كنت جالسا مع ابن عباس في المسجد الحرام إذ اتاه رجل (فقال) (١) : إنا ناخذ الارض من الدهاقين، فاعتملها ببذري وبقري، فآخذ حقي واعطيه حقه، فقال له: خذ راس مالك، (ولا تردد) (٢) عليه (شيئا) (٣) ، فاعادها عليه ثلاث مرات، كل ذلك يقول له هذا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ط]: (قال).
(٢) كذا في النسخ، وفي فتاوى السبكي ١/ ٤١٦، وفي تحقيق المراد للعلائي ص (١٢٣): (ولا ترد)، ويحتمل أنها: (ولا تزد).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (عينًا).
(٤) صحيح.
حضرت حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ مسجد حرام میں بیٹھا ہوا تھا، آپ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا اور عرض کیا کہ ہم جاگیر داروں سے زمین لیتے ہیں، اور اس میں اپنے دانہ اور بیل سے محنت کرتے ہیں اور ان سے اپنا حق وصول کرتے ہیں اور ان کو ان کا حق دے دیتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا صرف راس المال لیا کرو اس سے زیادہ نہ لیا کرو، اس نے تین مرتبہ آپ سے پوچھا آپ نے تینوں بار یہی جواب دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22575، ترقيم محمد عوامة 21667)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22575 in Urdu