مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من (كره) أن يعطي الأرض بالثلث والربع
جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 21676 ترقیم الشثری: -- 22583
٢٢٥٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن مجاهد قال: لا يصلح من الزرع إلا ارض تملك رقبتها، او ارض يمنحكها رجل.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کھیتی باڑی درست نہیں ہے مگر اس زمین میں جس کے رقبہ کا تو مالک ہو، یہ وہ زمین جو کسی نے عارضی طور پر نفع حاصل کرنے کے لئے دی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22583]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22583، ترقيم محمد عوامة 21676)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22583 in Urdu