🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. في العبد المأذون له في التجارة
وہ غلام جسے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21689 ترقیم الشثری: -- 22597
٢٢٥٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: (إذا) (١) افلس العبد الماذون له في التجارة، (فدينه) (٢) (في) (٣) رقبته، فإن شاء مولاه ان يبيعه باعه ويقسم ثمنه بين الغرماء، وليس عليه اكثر من ثمنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (إن) بدل (إذا).
(٢) في [ح، ط]: (فديته).
(٣) سقط من: [أ، ح، ز، ط].

حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر عبد ماذون مفلس ہوجائے، تو اس کا قرض اس کی گردن پر ہے، اس کے آقا کو اختیار ہے اگر چاہے تو اس غلام کو فروخت کر دے اور قیمتقرض خواہوں کے درمیان تقسیم کر دے، آقا پر اس کے ثمن سے زائد کچھ لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22597، ترقيم محمد عوامة 21689)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22597 in Urdu