🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. في العبد المأذون له في التجارة
وہ غلام جسے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21691 ترقیم الشثری: -- 22599
٢٢٥٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن الشعبي انه كان يقول] (١) : إن شاؤوا ان يبيعوه باعوه، وإن شاؤوا استسعوه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، ز، هـ]: ما بين المعكوفين.
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر قرض خواہ اس کو فروخت کرنا چاہیں تو فروخت کردیں، اگر اس سے کام کروانا چاہیں تو کام کروا لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22599، ترقيم محمد عوامة 21691)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22599 in Urdu