🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. في العبد المأذون له في التجارة
وہ غلام جسے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21692 ترقیم الشثری: -- 22601
٢٢٦٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مطرف عن الحكم قال: لا يباع حتى يحيط الدين برقبته.
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک قرض اس کی پوری ملکیت کو نہ گھیر لے تب تک اس کو فروخت نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22601، ترقيم محمد عوامة 21692)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 22601 in Urdu